غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
250 طالبات کی موجودگی میں۔۔ اعلیٰ دینی قیادت کے نمائندے نے حرم مقدس حسینی سے وابستہ موسسہ ام ابیہا (ع) برائے ثقافت فاطمیہ میں حوزوی تعلیم حاصل کرنے والی نمایاں طالبات کو اعزاز سے نوازا