غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں: حرم مقدس حسینی کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے تیسرے (خطوہ) بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کے فاتحین کی اعزاز نوازی؛ دنیا بھر کے 59 ممالک سے 4 ہزار سے زائد تصاویر کی شرکت