غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
بڑے پیمانے پر علمائے کرام کی شرکت کے ساتھ.. حرم مقدس حسینی نے حرم علوی اور قم میں حوزات علمیہ کے ڈائریکٹوریٹ سنٹر کے تعاون سے محقق مرزا محمد حسین نائینی کانفرنس کی سرگرمیاں اختتام پذیر کر دیں