زیر زمین ایوان \"الحجت\" زائرین کے استقبال کے لئے آمادہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ماتحت بحالی سیکشن کی جانب سے زیر زمین ایون حرم مقدس حسینی "الحجت" کی تعمیر کا کام 90٪ تک مکمل ہوچکا ہے اور زائرین کے استقبال کے لئے شب ہائے قدر میں آمادہ ہوگا ۔

یاد رہے کہ زیرزمین ایوان کی مساحت 85 میٹر طول اور 9میٹر عرض ہے جو کہ صحن حرم مقدس حسینی میں مزید زائرین کے لئے اضافی  جگہ فراہم کرے گی ۔

منسلکات