حرم مطہر علوی میں افتتاح صحن فاطمی

اخبار وتقارير

2016-03-30

815 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ضمن میں ہونے والے افتتاح میں حرم مقدس حسینی کے وفد نے شرکت کی  جس میں  بڑی تعداد میں مؤمنین کے حضور کے ساتھ نمائندگان مراجع عظام بھی موجود تھے  اور افتتاح کی خصوصی  نسبت آج کے دن بروز سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ساتھ تھی ۔

مذکورہ صحن کی مساحت 5000 مربع میٹر ہے جس میں سے 2220 مربع میٹر مکمل کرلیا گیا ہے  اورصحن فاطمی کو الکوثر کمپنی جو کہ حرم مطہر کے توسیعی منصوبوں  پر کام کر رہی ہے  نے پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے