اخبار وتقارير
2017-06-29
1275 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے جنوبی حصے میں جاری باب قبلہ سے خیام گاہ تک سیدہ ثانیء زہراء سلام اللہ علیہا سے منسوب صحن کی تعمیر کا سنگ بنیاد گزشتہ برس فروری میں رکھا گیا تھا جو کہ ابتدائی مراحل میں ہے اس تعمیر کی وجہ سالانہ محبان و زائرین حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں خاطر خواہ اضافہ ہے تاکہ ان زائرین کی آمد و رفت کو پر سہولت بنانا ہے۔
مزید تفاصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں
توصیف رضا
"صحن العقیلہ منسوب بہ "السیدہ زینب سلام اللہ... by imhussainurdu