شہر بصرہ سے بزرگ ترجلوس حسینی

حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب یک لباس و یک زبان و تنظیم رواں بصرہ شہر کا سب سے بڑا حسینی جلوس "بنی عامر " کے نام سے موسوم قصیر قمیصوں میں ملبوس جس پر گنبد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام  منقوش  جس کے نیچے "موکب بنی عامر" مطبوع اور پشت قمیص پر تنظیمی لحاظ سے حلقہ نمبر اور دیگر تفاصیل جو کہ جلوس سے متعلق درج ہیں ۔

حیدر صلاح زائر امام علیہ السلام جو کہ مذکورہ جلوس کے رکن ہیں بتاتے ہیں کہ لباس سفید موحد کی وجہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت بمشابہت ثواب حج رب العالمین کی سی ہے۔

اور اس کے علاوہ  اس فکر کی ترویج ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام   ہی ہمارے لئے باعث اتحاد ہیں

منسلکات