چہلم حضرت اما م حسین علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی الکربلائی نے حرم مقدس میں عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا استقبال کیا جس میں چہلم کی مناسبت سے تشکیل دئیے گئے کامیاب منصوبے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جس میں لاکھوں زائرین کی عراق میں آمد کے موضوع پر بحث کی گئی علاوہ ازیں حالیا عراق اور اہل عراق کے مسائل پر مشاورت کی ۔
اترك تعليق