نوک نیزہ پر تکلم جب کیا سرکار نے

جب دکھایا رنگ اپنا کفر کے بازار نےہر فریب و مکر پہ حملہ کیا کردار نےکر دیا پامال بیعت کے وفور شوق کوبیڑیوں نے ، طوق نے ، زنجیر کی جھنکار نےاس عمارت کی...