غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
حرم مقدس حسینی کی جانب سے شہید سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی تشییع جنازہ کے پیش نظر اپنی سکیورٹی، انتظامی، فلاحی اور طبی کوششوں کو ہنگامی بنیادوں پر متحرک کر دیا گیا