غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
زیارت کے پلان کو کامیاب بنانے میں مخلصانہ کوششوں کا اعتراف؛ اعلیٰ مذہبی قیادت کے نمائندے اور حرم مقدس حسینی کے متولی اورسیکرٹری جنرل کی جانب سے حرم کے تمام شعبہ جات کی حوصلہ افزائی اور اعزاز