حرم مقدس حسینی کے نائب جنرل سیکرٹری اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چند اراکین نے چوتھے بین الاقوامی کوثر العصمہ ثقافتی میلے کے انعقاد کے لیے کام کی تکمیل کے مراحل اور آخری تیاریوں کے حوالے سے تیاری کمیٹی کے ساتھ جائزہ لیا

منسلکات