غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
اکادمیۂ ثقلین برائے آٹزم (توحد) کے ذریعے... حرم مقدس حسینی عالمی معیار اور ایک انسانی نقش (بصمۂ انسانی) کے ساتھ بصرہ کے کئی بچوں کو خصوصی دیکھ بھال فراہم کر رہا ہے