حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ عراقی ہوائی اڈوں پر لبنانی پناہ گزینوں کا استقبال جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ انہیں کربلا میں تمام ضروری خدمات فراہم کی جا سکیں۔

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام

منسلکات