اقوام متحدہ کی نمائندہ کا کینسر ہسپتال کا دورہ

خصوصی کینسر ہسپتال کے دورے کے دوران میں نے جوکچھ دیکھا اس نے مجھے متحیر کیا ۔ میں نے اس ہسپتال کے ڈاکٹرز اور آفیسرز سے ملاقات کی جنہوں نے بچوں اور مریضوں کے علاج کے لئے اپنی تمام تر کوششیں صرف کردی ہیں ۔ میں نے ان بچوں سے ملاقات جو کہ اس بیماری سے نبرد آزما ہیں اور میں اس ہسپتال میں دوبارہ آنے کی امید رکھتی ہوں یہ وہ الفاظ ہیں جن سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ برائے عراق بلاسخارت نے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی میں کینسر ہسپتال کا دورہ کیا ۔

مریضوں کے علاج کے لئے فراہم کی جانے والی سہولیات بہت ضروری ہیں اور ایسے ہسپتال کا وجود ضروری ہے اور اس ہسپتال کی ترقی کے لئے مزید امدادی اقدامات کرسکتے ہیں ۔

منسلکات