باب قبلہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا توسیعی منصوبہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ انجینئرنگ اور تکنیکی شعبہ کی جانب سے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے باب قبلہ کی تعمیر و توسیع کے لئے خصوصی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے ۔

باب قبلہ حرم مقدس حسینی جو کہ زیارات کے دوران زائرین کی آمدو رفت کے لئے انتہائی اہم راستہ ہے کی توسیع کے لئے قدیمی درختوں کی صفائی کے بعد ایسے درختوں کو نصب کیا گیا ہے جو کہ سالہا سال سر سبز و شاداب رہیں گے ۔

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی توسیع اور زائرین کی زیادہ سے زیادہ زیارت میں سہولت کے لئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے گردو نواح میں عمارات کو قانونی طریقے سے تحویل میں لے کر توسیعی منصوبے تعمیر کئے ۔

منسلکات

: Toseef Raza Khan