ادارت حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے نماز با جماعت کی ادائیگی جو کو صحن حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں ادا کی جاتی تھی کو تا اعلان آخر روک دیا گیا ہے ۔
محکمہ صحت کربلاء مقدسہ کی جانب سے خصوصی تعلیمات کے پیش نظر حرم مقدس حسینی کی ادارت کی طرف سے
" محکمہ صحت کربلاء مقدسہ کی خصوصی تعلیمات کے پیش نظر، زائرین کرام کی حفظ و سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نماز با جماعت معطل کی جاتی ہے "
کا اعلان کیا گیا ہے ۔
اور اس کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کے حضور اس آفت سے پناہ اور امت محمدیہ کے لئے شفاعت کے طلب گار ہیں اور بے شک اللہ تعالیٰ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
اترك تعليق