دینی مرجعیت کے نمائندے علامہ سید احمد صافی نے حرم مقدس حسینی میں امامت نماز جمعہ کرائی اور خطبہ جمعہ میں اہل عراق اور مؤمنین کے لئے زندگی گزارنے کے لئے دو اہم امور پر زور دیا
1۔زندگی میں پانی کی ضرورت انتہائی اہم ہے اور اس سلسلے میں خصوصی توجہ کی ضرورت ہے کہ بعض مقامات پر زرعی پانی کی عدم رصد باعث خسارہ ہے اور بعض مقامات پر حتی آب نوش کی فراہمی بھی متاثر ہے جس کا سبب پانی کا بے جا اسراف اور مفید منصوبہ بندی کی عدم موجودگی ہے اسی لئے اس موضوع پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے
2۔ موضوع مہم معاشرے میں جہاں تعدد ادیان و مسالک و مذاہب بستے ہوں وہاں بھائی چارے اور محبت و ایثار کی آب و ہوا کی ضرورت ہے اور امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے کے لئے ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس رکھنا چاہیئے اس کے ساتھ ہی جنگ زدہ علاقوں سے آئے مہاجرین کے لئے اپنی گھروں کی طرف واپسی کے مناسبات انتظامات کئے جانے چاہیئں.
توصیف رضا
اترك تعليق