پیام جمعہ:ذمہ داری اور حقوق کی ادائیگی اچھے شہری ہونے کا ثبوت

حرم مقدس حسینی کی طرف سے خطبہ نماز جمعہ میں بغض نظر تقصیر حکومی اچھا شہری ہونے کی تلقین کی ہے کیونکہ فقط حکومت ہی نہیں بلکہ یہ امور بھی  وطن و معاشرے میں اہم کرداد کے حامل ہیں  ۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ  نہ صرف معاشرے کے فردی بلکہ اجتماعی فوائد کو ذاتی مصلحت پر فوقیت دی جائے  مگر ان امور کی کمی نہ صرف فردی بلکہ اجتماعی حالات پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے ۔

اچھے شہری ہونے کا ثبوت دینے کے لئے احساس ذمہ داری اور معاشرے میں اپنی مسئولیت کا احساس ہے اور اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں  اخلاص اور حرص کا ہونا ہے  جب کہ  ان ذمہ داریوں کی عدم ادائیگی سب سے پہلے ادا نہ کرنے والے  پر اثرات مرتب کرتی ہے اور اس کے ساتھ ہی  اہل وطن پر مؤثر ہوتی ہے

منسلکات