پاپیادہ زائرین کی معرفت سفر کے لئے حرم حسینی کی جانب سے اجراءات

چہلم حسینی کی مناسبت سے حرم مقدس حسینی کے شعبہ تبلیغات کی جانب سے  حرم  مطہر حضرت عباس علیہ السلام اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف  جانے والے تمام راستوں  پر مبلغین کا اہتمام کیا گیا ہے۔

سید محمد زاہر الخطیب  شعبہ تبلیغ دینی کے رکن ہیں  نے بتایا کہ 700 مبلغین کو کربلاء مقدسہ کی طرف متصل راستوں پر زائرین کی دینی و روحانی معلومات سے استفادہ کرنے کےلئے مختص کیا جائیگا تاکہ اس راہ مقدس کی طرف عازم سفر مؤمنین  کے لئے سفر کی قدسیت کے ساتھ ساتھ دیگر دینی امور میں معلومات  وہدایت کی جائے گی

منسلکات