چارلس ڈیکنز 1812 ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے اور اپنی لاتعداد تصانیف کے باعث انہیں عصر ملکہ وکٹوریہ میں بے نظیر مصنف کا درجہ دیا گیا ۔
چارلس ڈیکنز نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں کہا کہ
"میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ اگر حسین علیہ السلام نے دنیاوی اہداف کی خاطر جنگ کی تو اپنے ساتھ بہنوں عورتوں اور بچوں کو میدان کربلا میں کیوں لائے؟
اور اگر ایسا نہیں تو عقل اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ آپ علیہ السلام نے اسلام کی خاطر قربانی دی"
اترك تعليق