شرعا ایک مسلمان عورت پر پردہ کرنے کی حد کا تعین موجود ہے جس میں چہرے اور کلائی کے علاوہ تمام بدن کا چھپانا واجب ہے مگر کسی نامحرم کی نظر سے محفوظ اور زینت کی موجودگی کی صورت میں چھپانا واجب ہے۔
حجاب کی شرعی واجبات اور شروط مندرجہ ذیل ہیں
1۔ حجاب نہ ہی شفاف تر ہو اور نہ قصیر اور نہ ہی تنگ ہو کہ جس سے ماوراء جسم نمایاں ہو۔
2۔فتنہ پرور لباس حتی کہ دیگر خواتین کے سامنے فقط نہیں ہونا چاہیئے۔
3۔لباس حجاب مزین اور رنگوں سے بھرپور نہ ہو جو دیگران کی نظروں کا مرکز ہو۔
4۔مردانہ لباس کی مانند نہ ہو۔
5۔کافر عورتوں کی مانند حجاب نہ ہو کہ کفار کے ساتھ مشابہت حرام ہے۔
6۔ایسا لباس حجاب میں شمار نہیں ہوتا جس سے مراد شہرت اور باعث شہرت ہو۔
پس شریعت نے مثل مذکورہ حجاب حرام کئے ہیں جیسا کہ اجنبی مرد کے سامنے خود کو سنوارنا اور دیگر خوبصورتی کی لوازمات کا استعمال کرنا حرام قرار دیا ہے
اترك تعليق