حرم مقدس حسینی کے شعبہ توسیع و تعمیرات کی جانب سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر زائرین کے استقبال کے لئے صحن العقیلۃ زینب سلام اللہ علیہا کو آمادہ کرنے کے لئے عزم کا اظہار کیا ہے۔
چیف انجینئر محمد حسن کاظم نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ چہلم حسینی کے لئے آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت کے لئے صحن عقیلہ سلام اللہ علیہا مساحت کے لحاظ سے ایک کلیدی حیثیت کا حامل ہے ۔
صحن میں جاری تمام تعمیراتی منصوبے کو وقتی طور پر روک دیا جائے گا اور تمام تعمیراتی مشینری کو دیگر جگہ منتقل کے ساتھ ساتھ زمین ہموار کر دی جائے گی تاکہ کسی قسم کے ازدحام کو دو ر کیا جاسکے جو کہ اس سال زائرین کی تعداد 25 ملیون سے تجاوز ہونے کی توقع ہے
اترك تعليق