حرم مقدس حسینی کے تابع خیرات السبطین تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کربلاء مقدسہ کی ترقی کے لئے حال ہی میں اقتصادی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے وسط کربلاء شاپنگ پلازہ بشمول ہوٹل تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 4 منزل شاپنگ پلازہ جبکہ 14 منزلہ ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس کی تعمیراتی مالیت تقریبا 5 کروڑ ڈالر ہے ۔
منصوبہ مذکورہ 5000مربع میٹر زمین پر تعمیر کیا جائے گا جبکہ تعمیراتی کام 3500 مربع میٹر اور پارکینگ و زیرزمین سٹوریج 1500 مربع میٹر میں شامل ہے مذکورہ منصوبہ کی تکمیل کے لئے دبئی کی کمپنی "الدرایۃ" جوکہ "داماک " کمپنی کی ضمنی تعمیراتی کمپنی ہے اور داماک مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک میں سرمایہ کاری کی سب سے بڑی کمپنی ہے جس کا ہیڈکوارٹر دبئی میں ہے
اترك تعليق