نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفیر کا دورہ کربلاء

نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفیر "محمد معین " نے حرم مقدس حسینی کے زیارت کی  اور اس کے ساتھ ہی  حرم مقدس   حسینی کے تابع میوزیم حرم مقدس حسینی میں موجود نوادرات  کا معائنہ کیاا ور ساتھ ہی ان مقامات مقدسہ پر ماضی قریب میں ہونے والے مظالم کی مذمت کی  یہ مظالم جو کہ 1991  میں انسانیت و اہلبیت علیہم السلام کے حق میں  ایک جرم قرار دیا گیا۔

محمد معین کہتے ہیں کہ یہ اماکن ہمیں  یوم عاشوراء   کے دن ہونے والے واقعات کا پتہ دیتے ہیں کہ اس واقعہ کی پردرد یادیں   اس مقام مقدسہ میں احساس دلاتی ہیں ۔

جب کہ میوزیم کے بارے میں زائرین کو چاہیئے کہ اس بیش بہا جگہ کو دیکھیں اور تاریخ اسلامی جن ادوار سے گزری  ان رموز سے واقف ہوں

 

توصیف رضا

منسلکات