ادارت حرم مقدس حسینی کی جانب سے محرم الحرام وصفر المظفر کے مہینوں کے اختتام کے بعد گنبد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام سے سرخ علم پاک کی کشائی کے لئے بروز ہفتہ عصر کو وقت مختص کیا گیا ۔
(سید افضل شامی ) نائب سیکرٹری جنرل حرم مقدس حسینی نے بتایا کہ خدام حرم امام علیہ السلا م نے ہفتہ کے روز بعد عصر سیاہ علم پاک کو اتار کر سرخ علم پاک نصب کیا گیا اور اسی طرح حرم حضرت عباس علیہ السلام کی ادارت کی طرف سے بھی سیاہ علم پاک کی جگہ سرخ علم پاک بلند کیا گیا ۔
اور اس کے ساتھ مذکورہ یوم رات گئے تک حرم مقدس حسینی کے مسئولین نے حرم امام علیہ السلام میں ایام عزاء کے اختتام کے ساتھ خصوصی عطر کا انتظام کیا گیا
اترك تعليق