سیکرٹری جنرل شیخ عبد المہدی کی قومی سرمایہ کاری کمیشن سے ملاقات

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے مدیر اعلیٰ شیخ عبد المہدی کربلائی  نے قومی سرمایہ کاری کمیشن (سامی الاعرجی) سے صحن حرم مطہر حضرت امام حسین میں 11 رمضان 1436 سے امام حسین انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں سرمایہ کاری اور غیر ملکی کمپنیوں سے ائیرپورٹ کی تکمیل کی بابت بات ہوئی ۔

سرمایہ کاری کمیشن سامی الاعرجی نے صراحتاً کہا کہ امام حسین انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تکمیل میں غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ جاری بات چیت میں کافی پیش رفت ہوئی ہے اور کربلاء مقدسہ کی مقامی حکومت کا بھی ائیر پورٹ کے منصوبے میں تعاون کا خیر مقدم کیااور واضح کیا کہ جناب شیخ عبد المہدی کربلائی سے ملاقات اور اس سلسلے میں ملاقات میں کئی نکات اور مختلف کمپنیوں سے بات کی گئی ہے جن میں خیرات السبطین میں کی گئی مختلف کمپنیوں سے مختلف مراحل میں ائیر پورٹ کی تکمیل کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔

منسلکات