غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مرقد امام حسین (ع) میں چوتھے بین الاقوامی کوثر العصمہ میلے کی اختتامی تقریب کا انعقاد، جس میں حرم مقدس حسینی کے سیکرٹری جنرل اور مختلف ممالک و مکاتب فکر کی دینی و علمی شخصیات نے شرکت کی