غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
کاظمیہ میں مزاراتِ مقدسہ کے متولیان (سیکریٹری جنرلز) کے ایک اجلاس میں... زائرین کی خدمت کے لیے کوششوں کو یکجا کرنے اور اقدامات میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی اپیل