غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مرجعیتِ عُلیا کے نمائندے اور حرم مقدس حسینی کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں.. بین الحرمین الشریفین میں سید محمد علی بحر العلوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلسِ فاتحہ