خصوصاً سات دروازے برائے زائرین و عزاداران

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل نے (رکضہ طویریج) کے لئے آنے والے زائرین کی سہولت کے لئے خصوصی پلان کا اعلان کیا ہے ۔

جناب حسن رشید العبائچی نے بتایا کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے کندھوں پر اتنی بڑی آنے والی زائروں کی تعداد کا استقبال کرنا خود اپنے آپ میں صلاحیتوں اور محتاط منصوبہ بندی چاہتا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی ادارت کی جانب سے داخلے اور خارج ہونے کے راستوں پر درجہ حرارت اور رطوبت پر خصوصی نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی دروازے مختص کئے گئے ہیں تاکہ زائرین کو کسی قسم کی رکاوٹ کے گذرنے کو یقینی بنایا جاسکے اس مقصد کے لئے خصوصاً 7 دروازوں کو مختص کیا گیا ہے ۔

منسلکات