کتاب مقدس کا روحانی پیغام پہنچانے کے لئے حرم مقدس حسینی کے شعبہ دارالقرآن کریم کوشاں

اخبار وتقارير

2017-12-19

586 مشاہدہ

گزشتہ برس جہاں حرم مقدس حسینی  کے شعبہ دارالقرآن کی  انتھک کوششوں سے نہ صرف عراق بلکہ  دیگر ممالک میں بھی   شاخیں قائم کی ہیں  انہی قائم کردہ شاخوں میں ایک انڈونیشیاء ہے جہاں  ایک سال مکمل ہونے کے بعد   محفل قرآن مجید کا انعقاد کیا گیا ۔

انڈونیشیاء میں قائم مرکز کے مسئول محمد باقر المنصوری نے بتایا کہ  ایک سال میں حفظ قرآن مجید کے لئے فارغ التحصیل طلبہ کی تعداد 35 ہے  جن کے  احترام میں خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں تلاوت قرآت مجید اور نعت شریف و قصائد کے ساتھ آخر محفل  حرم مقدس حسینی کےتحائف سے نوازا گیا۔

 

نئے مواضیع

اکثر شائع

شایدآپ کو بھی پسند آئے