زیارت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ میں شریک ہونے کے لئے اپنا نام ثبت کریں

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ امام حسین علیہ السلام برائے ڈیجیٹل میڈیا کی طرف سے زیارت قبر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے خصوصی ثبت نام کا آغاز کیا ہے جس میں دنیا کے کسی کونے سے مؤمنین ثبت نام کرسکتے ہیں ۔

اس کے ساتھ ہی ثبت نام کرنے والے مؤمنین کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام میں بھی نیابت میں زیارت ادا کی جائے گی

ثبت نام کے لئے دی گئی لینک پر کلک کریں

http://imamhussain.org/urdu/enaba

منسلکات