کاش میرے مولا ؑ میرا آخری محرم نہ ہو

ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے خدام کی جانب سے گنبد حرم مطہر سے سیاہ علم پاک کو اتار دیا گیا ہے اور سرخ علم پاک کو بلند کیا گیا ہے کیونکہ سیاہ علم پاک فقط ایام محرم و صفر کا ماہ میں بلند کیا جاتا ہے ۔

علم پاک کی بلندی جہاں اس علم کے نیچے اتحاد و لبیک کی علامت سمجھا جاتا ہے وہاں قدیم عرب میں علم پاک کی بلندی اس لئے بھی تھی کہ مقتول کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے ۔

یہاں قابل ذکر ہے کہ تمام مزارات میں علم پاک کو سیاہ سے سرخ میں شب اور ربیع الاول کے ساتھ تبدیل کیا جاتا ہے

منسلکات