المیہ 4 ذوالحجہ اور حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

اسلام کی تاریخ میں جب عباسی خاندان نے بنو امیہ کا خاتمہ کیا تو اس کے بعد علوی خاندان کی طرف ملتفت ہوئے اور

چہارم ذوالحجہ 179ھ میں حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو قید کردیاگیا۔

شیخ مفید اپنی کتاب ارشاد میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو اس قدر صعوبت قید میں رکھا گیا تھا کہ ہشام بن سالم جو کہ اصحاب حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام میں سے ہیں روایت ہے عباسی خاندان کی طرف سے علوی خاندان یہاں قابل ذکر ہے کہ عباسی خاندان کی طرف حکومت تک پہنچنے کا نعرہ "انتقام خون حضرت امام حسین علیہ السلام" تھا

شیخ مفید عباسی خاندان کے ظلم و ستم کو روایت کرتے ہیں کہ ایک بار حکومتی کارندوں میں سے ایک نے امام کاظم علیہ السلام سے ایسے لہجے میں سوال کیا جیسے اپنے باپ سے سوال کررہاہو امام علیہ السلام نے فرمایا:لہجہ سوال اپناؤ کہ تمہیں علم پہنچایا جائے نہ کہ مانند ڈنک لہجہ اپناؤ

منسلکات