زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام بروز عرفہ کے لئے خصوصی تیاریاں

 ماہ ذوالحجہ کی آمد کے ساتھ روز عرفہ قریب جس دن زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام کی خصوصی زیارت کا دن ہے جس کی مناسبت کی وجہ سے محبان حضرت امام حسین علیہ السلام کی ایک بڑی تعداد کربلاء مقدسہ کی طرف رخ کرتی ہے اسی مناسبت کو مدنظر رکھتے ہوئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی کی طرف سے خصوصی توجہ کے پیش نظر باب القبلہ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے زیرزمین ایوان کو زائرین کے لئے کھول دیا جائیگا تاکہ عرفہ کی زیارت سے زیادہ سے زیادہ زائرین مستفیض ہوسکیں۔

 

منسلکات