حرم مقدس حسینی کی ضیافت میں واسط یونیورسٹی سے طلباء

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ بحالی  و حفظ مخطوطات کی ضیافت میں عراق کے صوبہ "واسط" یونیورسٹی کی جانب سے شعبہ علوم قرآن الکریم اور تربیت اسلامی کے طلبہ کا استقبال کیا گیا ۔

مدیر شعبہ مذکورہ مناف التمیمی نے بتایا کہ ضیافت کا مقصد طلبہ کو نوادرات اور مخطوطات کی بحالی اور ان سے آگاہی تھا جس میں عصر حاضر کی ٹیکنالوجی سے مستفیض ہونے کے لئے خصوصی اقدام جن میں قدیم کتب کو بیکٹیریا اور پھپھوندی جیسے حملوں سے بچانے کی آگاہی تھا ۔

 

منسلکات