حرم مقدس کاظمین میں ضریحین کی تعمیر اور ان کا افتتاح

حرم مقدس کاظمین میں حالیا داخل حرم مطہر میں مذہب تشیع کی تبلیغ کے لئے مایہ ناز علماء شیخ مفید اور شیخ طوسی جو کہ حرم مقدس کاظمین میں دفن میں کی ضریح کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ہے ۔

قاسم کشکول جو کہ حرم مقدس کاظمین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ہیں نے بتایا کہ "السقاء" نامی تعمیراتی کمپنی سے کنٹریکٹ کیا گیا ہے اس کنٹریکٹ میں اہم موارد کہ قدیمی عمارت کے نقوش کی حفاظت کی جائے اور اس پر کنندہ عبارات ویسی ہی محفوظ کی جائیں ۔

جبکہ دوسری جانب سے "السقاء" تعمیراتی کمپنی کے ترجمان علی الصفار نے بتایا کہ ماہر نجار،مصمم،خطاط عراقی لوگوں کا انتکاب کیا گیا ہے ۔

جبکہ "السقاء " کمپنی کے مدیر اعلیٰ ناظم الغرابی نے بتایا کہ حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کی ضریح مقدس کی تعمیر کے بعد یہ عراق میں ضریح کی تعمیر کا دوسرا بڑا منصوبہ ہے اور ان شاء اللہ جلد ہی ضریحین کا افتتاح آئندہ دنوں میں کیا جائے گا

منسلکات