حرم مقدس حسینی کے شعبہ اعلام کے تابع اردو صفحات۔

حرم مقدس حسینی  کے تابع شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی ادارت نے  صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بعض ضعیف النفس اشخاص نے حرم مقدس حسینی کے نام سے جعلی صفحات بنائے ہیں اور ان کے ذریعے مؤمنین کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک سے بیزاری کا اعلان کیا ہے ۔

(ولاء صفار) جو کہ شعبہ الیکٹرانک میڈیا کے  مسئول ہیں   نے بتایا کہ حرم مقدس حسینی کے تابع عربی زبان میں (11) آفیشل اکاؤنٹ ہیں اور اس کے ساتھ ایک "واٹساپ حسینی " کے نام سے خصوصی فون نمبر ہے  اور اس کے ساتھ ہی فارسی زبان میں (4) اکاؤنٹس  اور اردو میں (2) اکاؤنٹس ہیں ۔

حرم مقدس حسینی کے تابع اردو کے اکاؤنٹس مندرجہ ذیل ہیں:

www.facebook.com/imhussainurdu

www.twitter.com/imhussainurdu

منسلکات