غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مرجعیتِ عالیہ کے نمائندے شیخ عبد المہدی الکربلائی حرم مقدس حسینی کے صحن میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے جسدِ خاکی پر نمازِ جنازہ کی امامت