غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
بین الاقوامی ہفتہ قرآن کے موقع پر.. حرم مقدس حسینی کے شعبہ دارالقرآن الکریم نے (12) ممالک کی شرکت کے ساتھ عربی خطاطی اور فوٹوگرافی کی دو نمائشوں کا افتتاح کیا