غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
سرکاری ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق.. کربلا کا آسمان 1192 شمعوں سے روشن ہو گیا۔ یہ شمعیں امام مہدی (عج) کے جشنِ ولادت کی مناسبت سے منعقدہ مہرجان الشموع (شمعوں کے میلے) میں روشن کی گئیں، جس کا اہتمام حرم مقدس حسینی اور حرمِ عباسی کی جانب سے کیا گیا تھا