غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مسلسل چوتھے روز بھی، حرم مقدس حسینی سے وابستہ امام زین العابدین (ع) ہسپتال، (کوثر العصمہ) مہم کے ذریعے جدید ترین آلات اور ماہر ترین عملے کے ساتھ طبی خدمات کی فراہمی جاری رکھے ہوئے