غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
مسلسل دوسرے روز بھی.. (کوثر العصمۃ) مہم کے تحت عراق کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے مریض امام زین العابدین (ع) ہسپتال میں رعایتی طبی سہولیات حاصل کر رہے ہیں