غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
ڈپٹی سیکرٹری جنرل حرم مقدس حسینی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چند اراکین کے ہمراہ انتظامی امور کے شعبے کا فیلڈ دورہ کیا تاکہ کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے اور ادارہ جاتی کارکردگی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے