صرف ایک ہسپتال کی ایک ماہانہ کاردکردگی رپورٹ

حرم مقدس حسینی کے تابع سفیر الحسین علیہ السلام ہسپتال کی ادارت نے اپنی ماہانہ رپورٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فقط ماہ فروری میں کربلاء مقدسہ میں آئے ہوئے مختلف صوبوں سے زائرین کے 22 ہزار سے زیادہ میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے ۔

مذکورہ ہسپتال کے لیبارٹری انچارج علی جلیل نے بتایا کہ حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمھدی کربلائی کے حکم پر میڈیکل ایجوکیشن اتھارٹی کی ادارت میں گذشتہ ماہ 21943 ٹیسٹ کئے گئے جن میں عراق کے مختلف صوبوں سے آئے ہوئے مریض شامل تھے۔

ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اول روز افتتاح ہسپتال سے لیکر آج تک حرم مقدس حسینی کے اخراجات پر فری علاجی سہولیات فراہم کررہا ہے ۔

منسلکات