السبطین میڈیکل یونیورسٹی - یونیورسٹی میں کی گئی شجر کاری کی خصوصی رپورٹ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع شعبہ شجر کاری کی طرف سے السبطین یونیورسٹی جو کہ حالیہ تعمیر کی گئی ہے اس میں سبزہ کاری کے مراحل کی تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔

انجینئر حسین محمد القرینی جو کہ شعبہ مذکورہ کے معاون رئیس ہیں ، نے بتایا کہ حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی ہدایت پر 10 ہزار مربع میٹر کے ایریا میں زراعت کاری کی گئی ہے جس میں مختلف اقسام کے درخت اور پودوں کے ساتھ ساتھ سبزہ زراعت کیا گیا ہے  اور اس میں اعلیٰ انواع کی شجر کاری کی گئی ہے ۔

منسلکات