نیابت میں زیارت اور علم پاک گنبد حضرت امام حسین علیہ السلام

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لئے اندرون ملک زائرین کی کثیر تعداد کربلاء مقدسہ کی طرف رواں ہے اس کے ساتھ ہی بیرون عراق سے حالی کورونا انتشار کو روکنے کے لئے محدود زائرین کو اجازت دی گئی ہے ۔

جو زائرین کسی طرح سے زیارت امام چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت نہیں کرسکے ان کے لئے خصوصی نیابت میں زیارت کا انتظام کیا گیا ہے ۔

حرم مقدس حسینی کے تابع موسسہ امام حسین علیہ السلام برائے ڈیجیٹؒل میڈیا کے مدیر سید یاسر طالقانی نے اس ضمن میں اعلان کیا کہ نیابت میں زیارت میں ثبت نام کرنے والے زائرین کے لئے قرعہ اندازی کا انتظام کیا گیا ہے اور خوش نصیب مؤمن کو علم پاک گنبد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام دیا جائے گا ۔

ثبت نام کے لئے دی گئی لینک پر کلک کریں

http://www.imamhussain.org/urdu/enaba

ثبت نام کے لئے آخری تاریخ 08/10/2020 تا وقت ظہر 13:00

بوقت کربلاء مقدسہ ہے ۔

 

منسلکات