حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ الامام الحسین علیہ السلام برائے ڈیجیٹل میڈیا کی طرف عاشقان و محبان حضرت امام حسین علیہ السلام جو کسی بناء پر چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے نہیں آسکے ان کے لئے نیابت میں زیارت کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔
نیابت میں زیارت کے لئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے بزرگ خدام ثبت نام کئے گئے محبین و مؤمنین کی طرف سے زیارت کی ادائیگی کرتے ہیں اور ثبت نام میں عدد کی کوئی قید نہیں بلکہ اپنی احباب و مرحومین کو بلا تفریق شامل کر سکتے ہیں ۔
چونکہ موسسہ مذکورہ کی طرف 19/10/2019 کو کربلاء مقدسہ کی توقیت کے ساتھ دوپہر ایک بجے مقرر کیا گیا تھا لیکن پاکستان و دیگر ممالک میں چہلم کی تاریخ 20/10/2019 کے باعث خصوصی ثبت نام جاری ہے
ثبت نام کے لئے دی گئی لینک پر کلک کریں
اترك تعليق