غم اہلبیت علیہم السلام منانے کی عظمت : امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہماری مظلمومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے، ہمارا راز چھپانا جہاد ہے
اہل بیت علیہم السلام کی مصیبت میں گریہ کرنا اور خاص طور پر حضرت امام حسین علیہ السلام پر گزرے ہوئے مصائب پر گریہ کرنا مانند ایسی نوافل ہے کہ جن نوافل سے بڑھ کر کوئی نوافل نہیں
اترك تعليق